Home  ›  Ringtones  ›  Gumaan Ringtone

Gumaan Ringtone

This soulful Hindi romantic pop song weaves poetic lyrics of nostalgia and longing, with a slow-bass beat evoking emotional depth. Perfect for quiet evenings reflecting on heartfelt connections and cherished memories.

00:00 / 00:29
icon icon
icon
icon

Download free Gumaan ringtone for your mobile phone. You can download Gumaan ringtone as MP3 file for Android or M4R file for iPhone.

Download .mp3 for Android
Download .m4r for iPhone

Gumaan - Song Lyrics

[Verse 1]
معافی تلافی کی کافی، پر آئی کام نہیں
جی آپ، وہ لیتی میرا نام نہیں
Pills pop, I let the weed smoke
Sometimes just talking does not make the pain go
تو ہی آگ، تو ہی اُس پہ پڑتی بارش
میں وہ خالی Read More >>

حویلی جس کی تو اکیلی وارث
تو ہی چھاؤں، تو ہی دھوپ، رنگوں کے ساتھ روپ
تو جتنی خوبصورت اُس سے کہیں زیادہ دور
میں لکھنا چھوڑ دوں جو تیرے بارے
میں قلم توڑ دوں، اور تو سیاہی میں بسا رہے
ہنسا رہے زمانے کو، خود سے پریشان
وہ پڑھتی تھی کتابیں، میں پڑھتا ہوں انسان
[Chorus]
انسان بھی کیا چیز ہے
ایک میں وفا نہیں، اور دوسرے کو وفا کی امید ہے
انسان بھی کیا چیز ہے
[Verse 2]
میں کل گزرا، پھر اُدھر سے تو یاد آ گئی چیز ایک
تیرا نمبر نہیں ہے
You left the city and you're gone
بات کرنے کو ہے بس یہ مائیکروفون
وہی کاغذ، وہی قلم، لہجے سخت، دل نرم
بدبخت بس کرو، اُداسی ہر طرف
جھوٹے تیرے بھرم، کس بات پہ تو برہم
پر ہم کیوں ابھی
Stuck like a jam on a one way
But someday
تو سمجھ جائے گی دور ہو کے ہم سے
کہ ہم میں وہ قرار نہیں، پہلے والی بات نہیں
تجھے کیا آزاد یا دی ہے خود کو سزا
لیکن دل کے محلے میں اب تیرا مکان نہیں
[Chorus]
آج پھر تو آئی نہیں، یاد تیری آئی تھی
بےوجہ ہی بےوفا سے بےپناہ امید جو لگائی تھی
ہمم، آج پھر تو ایک گمان، آج پھر تو شاعری
سوچا تھا تو آئے گی، توڑ کے وہ رسمیں
ساری دنیا کی روایتی
But God damn it, girl
آج پھر تو آئی نہیں، یاد تیری آئی تھی
بےوجہ ہی بےوفا سے بےپناہ امید جو لگائی تھی
[Verse 3]
راضی دل تو راضمند ہم کیوں نہیں
نہیں تاپی پِل، گانے لکھے یہ شعور، بھائی
یہ عاجزی ہے باغی، اِس کو کہتے ہم غرور نہیں
دلِ مغرور تو بھی خوب، تو حرام دینا سود پھر
I'm just a text away
اتنا بھی دور نہیں
Feels like yesterday
سچ کا ثبوت نہیں
تو ہی زوال میرا، تو ہی ہے عروج، اے
اے لوگوں سے پوچھ، یہ قلم لکھتا جھوٹ نہیں
غم دے کر پھر دلاسے کیسے
منہ پہ تسلیاں تو دنیا میں تماشے کیسے
ہم آج بھی کہتے،
نہ کوئی رقیب، نہ حریف
ہم تھے غریب، نہ جانے کاٹی ہیں وہ راتیں کیسے
قلم چھوڑ یا قلم توڑ، آ وزن تول
نہیں ہضم شور، یہ عزم کھوج، تو سرنگ کھود
ترازو ہی نہیں جو تولے گا یہ ڈزن بول
تو رقم سوچ ان لفظوں کی، آجا زخم تول
[Chorus]
انسان بھی کیا چیز ہے
ایک میں وفا نہیں،
اور دوسرے کو وفا کی امید ہے
انسان بھی کیا چیز ہے
[Verse 4]
جھوٹ کی سزا نہیں
تو تہمتیں لگانے پہ یہاں ڈھیل ہے
تو جیسے رحمت
تو ہی حور، تو ہی نور، کوہِ نور
تو ہی سایہ، تو ہی دھوپ
تو فطور، یہ فتور
تو اتنی خوبصورت کہ میں لکھنے میں مجبور
بادل پھر آنا کیونکہ دور، تُو نے تو آنا نہیں
خودکُش زمانہ، یہ ایک گانا، کوئی فسانہ نہیں
لکھ دیں افسانے تجھ پہ، لیکن
[Chorus]
آج پھر تو آئی نہیں، یاد تیری آئی تھی
بےوجہ ہی بےوفا سے بےپناہ امید جو لگائی تھی
ہمم، آج پھر تو ایک گمان، آج پھر تو شاعری
سوچا تھا تو آئے گی، توڑ کے وہ رسمیں
ساری دنیا کی روایتی
But God damn it, girl
آج پھر تو آئی نہیں، یاد تیری آئی تھی
بےوجہ ہی بےوفا سے بےپناہ امید جو لگائی تھی
Name: Gumaan - Young Stunners, Talha Anjum & Talhah Yunus
Category: Hip Hop
File type: MP3(Android) & M4R(iPhone)
Duration: 29s
File Size: 456.6 KB
Downloads: 25

Gumaan Related Ringtones

Hip Hop Ringtones

News

Thanks for letting us know
Your feedback is important in helping us keep the Downringtone community safe.
Close

Upload a ringtone

You can upload MP3, WAV, M4A, OGG, M4R, ACC format files.

By selecting 'Upload' you are representing that this item is not obscene and does not otherwise violate Terms of Service, and that you own all copyrights to this item or have express permission from the copyright owner(s) to upload it.

Before uploading, please read our Privacy.

Next Ringtone Holi →