Home  ›  Ringtones  ›  Cold Hours Ringtone

Cold Hours Ringtone

A haunting melody intertwines with poignant lyrics, evoking feelings of longing and solitude, capturing the essence of love lost in winter's chill.

00:00 / 00:29
icon icon
icon
icon

Download free Cold Hours ringtone for your mobile phone. You can download Cold Hours ringtone as MP3 file for Android or M4R file for iPhone.

Download .mp3 for Android
Download .m4r for iPhone

Cold Hours - Song Lyrics

[Verse 1]
بارش ہو رہی باہر اور میں کمرے میں اکیلا
اندھیرا بڑا ظالم مجھے سونے نہیں دے رہا
دو گھنٹے سے لکھنے کی میں کوشش ہی کر رہا ہوں
اپنے گھر کے اندر گھر بنا کے بیٹھا ہوں میں میرا
​لازم نہیں ہے مجھ پہ Read More >>

کہ میں سنوں سب کی باتیں
پر میں سن لیتا ہوں کیونکہ تھوڑا نرم دل جو ٹھہرا
جانا تیری یادیں مجھے سونے ہی نہیں دیتیں
لیٹے لیٹے اِس بستر پہ کب ہو جاتا ہے سویرا
[Verse 2]
​مجھے نہیں پتا ہے مجھ سے مت پوچھو نا
اپنے خواب پورے کرنے کے لیے سب کھو دوں گا
پہلے ہی سب کھو چکا ہوں
اب کیا خاک کھو دوں گا
اکیلے پن میں لگتا ہے پوری رات رو دوں گا
​میں تیری یاد میں اصلیت سے بھاگ کے
جاؤں گا کہاں میں مجھے بس بتا دے آج یہ
زندگی تماشا جو کماتا وہ اڑاتا
چند بچاتا کیونکہ اِدھر کافی پیش ہوتے حادثے
[Verse 3]
​اے علیم کدھر غائب ہو گئے ہو
نہ خود سے کرتے میسج نہ ریپلائی دیتے ہو
سوشلی اِن ایکٹیو اِنٹر ایکٹیو نہیں ہو ذرا
ایسے نہیں تھے پہلے جانا کیا سے کیا ہو گئے ہو
اے کدھر غائب ہو گئے ہو
دیکھتے دیکھتے دنیا کی تم وائب ہو گئے ہو
ایزیلی دو گالی دے کر آ سکتے تم آگے
پر تم آنا نہیں چاہتے بڑے نائس ہو گئے ہو
[Verse 4]
​کب سے میری جان
جب سے ملے زندگی میں کچھ ایسے انسان
جن کی وجہ سے بدلنا پڑا خود کو مجھے پورا
بڑا دکھنے کے چکر میں وہ جتاتے تھے احسان
وہ بھی بات بات پہ
وہ بھی بات بات پہ
ایک وقت تھا قافلے میں لڑکے آٹھ آٹھ تھے
اب آٹھ مائنس چار, میں نے چار کر دیا
دھوکے بازوں کو سرکل سے میں نے باہر کر دیا
[Verse 5]
Life is good when I talk to myself
ڈیلی رات میں
ذہن میں سوال چھتیس گھومیں تیری یاد میں
Gaining all this money and I'm getting all this fame
مجھے ڈر لگا رہتا ہے کہیں بھول نہ جاؤں اوقات میں
نکل نہ جاؤں ہاتھ سے پھر سے ایک اور بار میں
اور نہیں ہے ہمت کہ اب سہوں ایک اور ہار میں
​مسئلے یہ زمین پہ سلجھ نہیں رہے مجھ سے
اور یہ میسج کر کے کہتے علیم آر کے تو سٹار ہے
سب کو مجھ سے خار ہے دنیا بڑی لعنتی
Gonna be on top
میرے ویژن کو نہیں جانتی
چُپ رہتا ہوں اس کا مطلب یہ نہیں کہ کچھ دکھتا نہیں ہے
خود ہی خود کو بنا رہے ہو
If you think I can't see
[Verse 6]
Feels like I'm born to be lonely
روز یہ اندھیرا کرے پرواہ میرے زون کی
روز یہ اندھیرا مجھے دیتا ہے اندیشہ
جو تو ڈوبا اِن گہرائیوں میں تو عادت چھوٹی فون کی
Ain't social
خود سے بات کروں روز میں
بند کروں آنکھیں لگے کم رہوں ہوش میں
کم کروں باتیں رکھے کم بندے کلوز
میں نے ہنس کے کری بات صرف یہ نہیں کہا تو دوست ہے
Ain't rude, I just can't pick a side
دونوں طرف اِدھر جلن دونوں طرف اِدھر لائیز
دونوں طرف اِدھر ایگو دونوں طرف سے میں نائس
دونوں طرف میں نہیں دیکھوں میری
Eyes on the prize ہے
عمر بیس
But I swear
ذہن تیس کا
پہلے دن سے رئیل بھوکا نہیں تھا کبھی ریچ کا
پہلے دن سے فِیئر مجھے گرنے کا رہا نہیں
'Cause I started from the bottom, I guess
[Verse 7]
ایسے ہی بندہ سیکھتا
​ایسے ہی سیکھتا ایسے ہی بندہ سیکھتا
روز گر کر، روز اٹھ کر، زندگی میں سیکھ گیا
ایسے ہی سیکھتا ایسا ہی بندہ سیکھتا
بیس سال کی عمر لگ گئی، زندگی میں سیکھ گیا
Name: Cold Hours - Talha Anjum & Umair
File type: MP3(Android) & M4R(iPhone)
Duration: 29s
File Size: 456.6 KB
Downloads: 122

Cold Hours Related Ringtones

Best Ringtones 2026

News

Thanks for letting us know
Your feedback is important in helping us keep the Downringtone community safe.
Close

Upload a ringtone

You can upload MP3, WAV, M4A, OGG, M4R, ACC format files.

By selecting 'Upload' you are representing that this item is not obscene and does not otherwise violate Terms of Service, and that you own all copyrights to this item or have express permission from the copyright owner(s) to upload it.

Before uploading, please read our Privacy.

Next Ringtone Guzarish →