Home  ›  Ringtones  ›  Bandhan Ringtone

Bandhan Ringtone

A lively and upbeat tune with catchy lyrics, showcasing the joy and celebration of love and togetherness. Infectiously danceable.

00:00 / 00:27
icon icon
icon
icon

Download free Bandhan ringtone for your mobile phone. You can download Bandhan ringtone as MP3 file for Android or M4R file for iPhone.

Download .mp3 for Android
Download .m4r for iPhone

Bandhan - Song Lyrics

آ جا بانہوں میں کوئی رہ نہ جائے دوریاں
دو پل بھلا دے دل کی ساری مجبوریاں
آ جا بانہوں میں کوئی رہ نہ جائے دوریاں
دو پل بھلا دے دل کی ساری مجبوریاں
ان بہاروں میں ترستی ہیں نگاہیں یار کو
ہر گھڑی سانسیں سو Read More >>

لگتی ہیں تیرے دیدار کو
بندھن ہمارا یہ کیا امتحان ہے؟
پاس آ جانے دے، رہتا دل یہ بے قرار ہے
دشمن زمانہ کیوں ہوتا رے پیار کا؟
دو پل کا جیون یہ کیوں کرنا انتظار ہے؟
بندھن ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا
رہتا دل یہ بے قرار ہے
بندھن ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا
یہ کیوں کرنا انتظار ہے؟
تھوڑا انتظار کر لے، خود پہ اعتبار کر لے
پھر نہ آئے گا یہ، لمحہ کھل کے دل سار کر لے
کیوں انتظار، ہاں، اعتبار، بس اطمینان کر لوں میں؟
کوئی اختیار، نہ بے قرار، دل تجھ کو ہی پل پل ترسے
تھوڑا انتظار کر لے، خود پہ اعتبار کر لے
پھر نہ آئے گا یہ لمحہ، کھل کے دل سار کر لے
تھوڑا انتظار کر لے، خود پہ اعتبار کر لے
پھر نہ آئے گا یہ لمحہ، کھل کے دل سار کر لے
گھر دل کے راستوں کی تعبیر تُو
کیوں پھر نہ پار ہوں گے فاصلے سب یہ؟
رہتی ہے زندگی جو دشوار یوں
بن جا اک بات میں، مل جائیں گے اک دن راستے
بندھن ہمارا یہ کیا امتحان ہے؟
پاس آ جانے دے، رہتا دل یہ بے قرار ہے
دشمن زمانہ کیوں ہوتا رے پیار کا؟
دو پل کا جیون یہ کیوں کرنا انتظار ہے؟
بندھن ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا
رہتا دل یہ بے قرار ہے
بندھن ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا
یہ کیوں کرنا انتظار ہے؟
آ جا بانہوں میں کوئی رہ نہ جائے دوریاں
دو پل بھلا دے دل کی ساری مجبوریاں
ان بہاروں میں ترستی ہیں نگاہیں یار کو
ہر گھڑی سانسیں سو لگتی ہیں تیرے دیدار کو
آ جا
دو پل بھلا دے دل کی ساری مجبوریاں
بندھن ہمارا یہ کیا امتحان ہے؟
پاس آ جانے دے، رہتا دل یہ بے قرار ہے
دشمن زمانہ کیوں ہوتا رے پیار کا؟
دو پل کا جیون یہ کیوں کرنا انتظار ہے؟
تھوڑا انتظار کر لے، خود پہ اعتبار کر لے
پھر نہ آئے گا یہ لمحہ، کھل کے دل سار کر لے
تھوڑا انتظار کر لے، خود پہ اعتبار کر لے
پھر نہ آئے گا یہ لمحہ، کھل کے دل سار کر لے
Name: Bandhan - Hassan & Roshaan
File type: MP3(Android) & M4R(iPhone)
Duration: 27s
File Size: 425.99 KB
Downloads: 10

Bandhan Related Ringtones

Best Ringtones 2026

News

Thanks for letting us know
Your feedback is important in helping us keep the Downringtone community safe.
Close

Upload a ringtone

You can upload MP3, WAV, M4A, OGG, M4R, ACC format files.

By selecting 'Upload' you are representing that this item is not obscene and does not otherwise violate Terms of Service, and that you own all copyrights to this item or have express permission from the copyright owner(s) to upload it.

Before uploading, please read our Privacy.

Next Ringtone Guzarish →